ہندو گھرانے جو غمِ حسین مناتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں قیامِ امن کے لیے مختلف مذاہب اور قوموں کے درمیان ہم آہنگی اور برداشت کو اہم تصور کیا جاتا ہے۔ یہ ہم آہنگی اور برداشت کا عنصر بدقسمتی سے کم ہو رہا ہے۔ لیکن پاکستان میں ایک ایسا شہر موجود ہے جو بین المذاہب ہم آہنگی کی عملی تصویر ہے۔ سندھ کے شہر مٹھی سے محمد ثاقب کی رپورٹ۔