موسمیاتی تبدیلی سے مصر کا تاریخی شہر اسکندریہ ڈوبنے کا اندیشہ
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا کے مختلف ممالک میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نمایاں ہیں۔ مصر کا تاریخی شہر اسکندریہ بھی موسمیاتی تبدیلی کی لپیٹ ہے جہاں سمندر کی مسلسل بلند ہوتی سطح سے شہر ڈوبنے کا خطرہ لاحق ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔