پاکستانی طالبات کے لیے امریکی ایکسچینج پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں مختلف ایکسچینج پروگرامز کے تحت دنیا بھر سے کئی طلبہ اسکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں۔ ان دنوں کئی پاکستانی طالبات امریکی محکمۂ خارجہ کے 'سسٹر ٹو سسٹر ایجوکیشن ایکسچینج' پروگرام کے تحت امریکہ میں موجود ہیں جہاں تعلیم حاصل کرنے کا ان کا تجربہ کیسا رہا؟ مزید تفصیل سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔