زمینی حملے پر ایران کے علاوہ عرب ممالک کو بھی تحفظا ت ہو ں گے

Your browser doesn’t support HTML5

ایران فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے، حماس اور حزب اللہ کو ایران کی مکمل حمایت مل رہی ہے، امریکہ فی الحال اسرائیل کو زمینی حملے سے روکے ہوئے ہے اورعرب اور مسلم ممالک کا بھی کسی ایسے حملے کی صورت میں سخت ردعمل آنے کی توقع ہے۔ سابق پاکستانی سفیر برائے ایران جاوید حسین کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے گفتگو