پاکستان: سیاسی عدم استحکام سیلاب سے نمٹنے کی کوششوں کو متاثر کر رہا ہے'
Your browser doesn’t support HTML5
عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے کروڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اس سیلاب سے تباہی کے بعد اب امدادی کارروائیاں کہاں تک پہنچی ہیں اور موجودہ سیاسی بحران ان کارروائیوں سے کس طرح توجہ ہٹا رہا ہے؟ جانتے ہیں، ہیومینٹیرین ریسپونس کے ماہر عبدل دایان سے۔