’قاتل پہاڑ‘ پر پھنس کر زندہ لوٹنے والے پاکستانی کوہ پیما کی کہانی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی چند ہفتے قبل نانگا پربت سر کرنے کی کوشش کے دوران پہاڑ پر پھنس گئے تھے لیکن خوش قسمتی سے وہ ’قاتل پہاڑ‘ سے زندہ لوٹ آنے میں کامیاب رہے۔ آصف بھٹی کی کہانی دیکھیے نذر الاسلام کی اس رپورٹ میں۔