کیا افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں دوبارہ منظم ہو رہی ہیں؟
Your browser doesn’t support HTML5
اقوامِ متحدہ کے ماہرین کے ایک پینل نے سلامتی کونسل کو بھیجی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان القاعدہ اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو اس کے نتائج کیا ہوں گے؟ جانیے مونا کاظم شاہ کی اس رپورٹ میں۔