ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکی ٹیم پاکستان میں بنی کٹ پہنے گی

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان دنیا بھر میں کھیلوں کے سامان کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ اب اسے یہ اعزاز بھی مل رہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنے والی امریکی کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک اسپورٹس کمپنی کی اسپانسرڈ کٹ پہن کر میدان میں اترے گی۔ امریکی ٹیم کی کٹ پاکستان میں کیسے بنی؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔