ٹیکسز کے خلاف تاجروں کی ہڑتال: آج کیا صورتِ حال رہی؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں بجلی کے بڑھتے بلوں اور مختلف ٹیکسز کے خلاف تاجروں نے بدھ کو ملک گیر ہڑتال کی۔ شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران ملک کے بڑے کاروباری مراکز بند رہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں کراچی سے محمد ثاقب اور لاہور سے ضیاء الرحمٰن اس رپورٹ میں۔