شرعی عدالت کا ٹرانسجینڈر ایکٹ پر فیصلہ؛ ’ہماری جنگ آج بھی جاری ہے‘
Your browser doesn’t support HTML5
وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ کی کچھ شقوں کو غیر اسلامی قرار دیا ہے جس کے خلاف خواجہ سرا کمیونٹی احتجاج کر رہی ہے۔ خواجہ سرا کمیونٹی کو شرعی عدالت کے فیصلے پر کیا اعترضات ہیں؟ جانتے ہیں سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔