’سوری ہم خواجہ سراؤں کا میک اپ نہیں کرتے‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خواجہ سرا آج بھی اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے نظر آتے ہیں۔ معاشرتی رویوں کے سبب بہت سے خواجہ سرا چاہتے ہوئے بھی آگے نہیں بڑھ پاتے۔ لیکن سندھ کے شہر میر پورخاص کے حیدر نے تمام تر رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود اپنے اور اپنی کمیونٹی کے لیے روزگار کا بہتر ذریعہ تلاش کر لیا ہے۔