امریکہ میں اسقاطِ حمل پر بحث؛ کیا اثرات دیگر ممالک پر بھی ہوں گے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے سے ملک میں اسقاطِ حمل کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرنے کا اختیار ریاستوں کے پاس جا سکتا ہے۔ اگر امریکی سپریم کورٹ 1973 کے خواتین کے اسقاط حمل کے حق کو کالعدم قرار دیتی ہے تو کیا اس فیصلے کے اثرات دیگر ممالک پر بھی مرتب ہوں گے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔