سیاٹل کے شمال میں ایک گاؤں پر ہفتہ کی شب مٹی کا ایک بڑا تودہ، درختوں سمیت گرا، جس سے لگ بھگ 30 گھر منہدم ہو گئے۔
امریکہ کے شمال مغربی ریاست واشنگٹن میں حکام نے بتایا ہے کہ مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جب کہ اب بھی اٹھارہ افراد لاپتا ہیں۔
امدادی کام میں مصروف ادارے کے ایک ترجمان نے اتوار کو رات دیر گئے بتایا کہ 2.6 مربع کلو میٹر مٹی کے اس بڑے تودے تلے دبے افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کے کوئی آثار نہیں ملے لیکن کارکن پیر کو دوبارہ امدادی کارروائیاں شروع کریں گے۔
سیاٹل کے شمال میں ایک گاؤں پر ہفتہ کی شب مٹی کا ایک بڑا تودہ، درختوں سمیت گرا، جس سے لگ بھگ 30 گھر منہدم ہو گئے۔
عہدیداروں کے مطابق حالیہ تیز بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ گرنے کا یہ واقعہ پیش آیا۔