کیا 'سانپ نما روبوٹ' چاند کی سطح پر تحقیق میں نیا انقلاب برپا کرے گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے طلبا نے سانپ کی شکل کا ایک روبوٹ ڈیزائن کیا ہے جو ناسا کے خلانوردوں کے لیے چاند کی سطح پر تحقیق کے طریقوں میں انقلابی تبدیلی لاسکتا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔