ارشد شریف کے کینیا میں میزبانوں نے انڈیپنڈنٹ پولیس اوور سائٹ اتھارٹی کے سامنے کیا کہا؟
Your browser doesn’t support HTML5
ارشد شریف کے کینیا میں میزبان وقار احمد نے وائس آف امریکہ کے ایک سوال کے جواب میں ایسی اطلاعات کی تردید کی ہے کہ ارشد شریف پر ان کی موت سے قبل تشدد کیا گیا تھا۔ وقار احمد، ان کی اہلیہ مورین اور خرم احمد نے انڈیپینڈنٹ پولیس اوورسائٹ اتھارٹی کے سامنے کیا بیان دیا، بتا رہی ہیں ارم عباسی۔