عمران خان نے تحریک استحکام میں شامل ہونے والے اپنے سابق ساتھیوں کے بارے میں کیا کہا؟
Your browser doesn’t support HTML5
عمران خان اپنے ساتھیوں اور حامیوں کے جم غفیر میں عدالت پیشی کے لیے جایا کرتے تھے۔ آج کل ان کے گرد صرف چند وکیل نظر آتے ہیں۔ جمعرات کو کمرہ عدالت میں پیشی کے وقت صحافیوں کے ساتھ ان کی جو مختصر گفتگو ہوئی، اس کا أحوال بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔