امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی بنیاد پر داخلے؛ 'افرمیٹوایکشن' کیا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی سپریم کورٹ نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں نسلی تنوع کے اعتبار سے داخلوں کے لیے جاری کیے گئے 'افرمیٹو ایکشن' کو مسترد کر دیا ہے۔ افرمیٹو ایکشن کیا ہے؟ جانتےہیں صبا شاہ خان سے۔