بجلی کے بل زیادہ کیوں آ رہے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بجلی کی قیمت اور زائد بلوں پر کئی روز سے احتجاج ہو رہا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بجلی کے بل کیوں زیادہ آ رہے ہیں اور حکومت آپ سے بل میں کون کون سے ٹیکسز لے رہی ہے؟ دیکھیے محمد ثاقب کی اس ویڈیو میں۔