پاکستان میں صنعتوں کا پہیہ کیوں سست روی کا شکار ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں رواں مالی سال صنعتی ترقی منفی دو سے بھی نیچے چلی گئی جو گزشتہ سال ساڑھے چھ فی صد سے زیادہ تھی جس کے باعث بے روزگاری بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ صنعتوں کا پہیہ کیوں جام ہو رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔