'جب ووٹ دینے کے قابل ہوئے تو کوئی ووٹ لینے کے قابل نہیں رہا'
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ کے ایک حالیہ سروے میں 48 فی صد نوجوان انتخابات کے بعد حالات کی تبدیلی سے مایوس نظر آتے ہیں۔ لیکن نوجوان یہ کیوں سوچ رہے ہیں کہ الیکشن سے ان کی زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا؟ جانیے اسلام آباد کے نوجوانوں کی رائے ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔