جبری گمشدگیوں کے خلاف خواتین کی تحریکیں؛ 'تکلیف کے باوجود اپنے پیاروں کے لیے نکلتے ہیں'
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھانے کا سلسلہ کئی برس سے جاری ہے۔ خواتین بھی اس مسئلے کے خلاف بات کرنے میں پیش پیش نظر آتی ہیں۔ پاکستان میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے تحریک چلانے والی خواتین کی جدوجہد کے بارے میں جانیے محمد ثاقب کی اس رپورٹ میں۔