ہر برس 30 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں: رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ سمیت دنیا بھر میں اے آئی سے انٹرنیٹ پر بچوں کے ساتھ استحصال میں اضافہ ہوا ہے۔ برطانیہ کی ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین کی رواں برس کی گئی تحقیق میں سامنے آیا کہ دنیا میں ہر سال 30 کروڑ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوتے ہیں۔ اس کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر دیکھیے ارم عباسی کی رپورٹ۔