پُرخطر راستوں پر گاڑی دوڑاتی خاتون آف روڈ ریسر کی کہانی
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی سے تعلق رکھنے والی ماہم شیراز صحرائی اور پُر خطر راستوں پر گاڑی دوڑانے کا شوق رکھتی ہیں۔ وہ 18 برس کی عمر سے ہی آف روڈ کار ریسنگ میں حصہ لے رہی ہیں۔ بطور خاتون ریسر ماہم شیراز کو کس طرح کے ردِ عمل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ جانیے نوجوان آف روڈ ریسر کی کہانی سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔