سماجی کارکن گلالئی اسماعیل پشتون تحفظ تحریک کی حامی ہیں۔ جن کے خلاف پاکستان میں مختلف مقدمات درج ہیں۔
جبران ناصر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے باقی علاقوں سے تو جیت جاتی ہے۔ مگر کراچی میں ہار جاتی ہے۔ اس لیے کراچی کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے۔
امریکہ میں ایک سرکاری سروے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس ہر پانچ میں سے ایک ہائی سکول سنیئر نے نکوٹین کے لیے ویپ استعمال کیا۔
میرا شوہر شرابی تھا۔ دوسری لڑکیوں کو گھر لاتا تھا۔ میرے شوہر، ساس سب کو پتا تھا، مگر کسی نے میرے سسر کو نہیں روکا۔ میرے سسر نے مجھے اپنی بہو کی بجائے جنسی غلام بنا کر رکھا ہوا تھا۔
آج انجو سے ٹیلی فون کے ذریعے واشنگٹن سے بات کی تو انجو کی آواز کی چھنک سے اس کی خوشی عیاں تھی
وزیرِ اطلاعات و نشریات نے اس تاثر کی نفی کی کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر تازہ 'کریک ڈاؤن' کا مقصد ریاست کی جانب سے روایتی اور غیر روایتی میڈیا پر پاپندیاں سخت کرنے کی کوشش ہے۔
کراچی میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ویسٹ انڈیز کی کپتان نے باقی کرکٹ کھیلنے والی ٹیموں سے بھی کہا کہ وہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے یہاں کا دورہ کریں۔