جمعے کو صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انھوں نے جوابی کارروائی کے طور پر ایران کے متعدد مقامات پر حملوں کا فیصلہ کیا جسے عین وقت میں انھوں نے واپس لے لیا تاکہ شہری اموات سے بچا جا سکے۔
امریکہ کی صدارت میں ہونے والا ٹاسک فورس کا یہ آخری اجلاس ہے جس کے بعد اس کی صدارت چین کو مل جائے گی۔
صدراتی ترجمان کا کہنا ہے کہ مجاز افسران کی اجازت کے بغیر پنجرے بنانے کے لیے ٹینڈر جاری کیا گیا اور صدر نے اس کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے
پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ ’’خان صاحب انصاف کی بات کرتے تھے۔ لیکن، جب سے وہ اقتدار میں آئے ہیں ملک میں ایک نہیں دو حکومتیں ہیں۔‘‘
ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے انتہائی مشکل اقتصادی حالات میں بجٹ پیش کیا ہے، کیونکہ قرضوں پر سود کی ادائیگی، عسکری اور دفاعی اخراجات بھی قرضے لے کر پورے کیے جا رہے ہیں
حکومت کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت اب تک 75 ہزار افراد کو براہِ راست اور دو لاکھ سے زائد افراد کو بالواسطہ ملازمت ملی ہے۔
پاکستان کے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے منگل کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پارلیمان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ انھوں نے بتایا کہ ملک کے بجٹ کا مجموعی حجم 70 کھرب سے زیادہ ہے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 30 فیصد زیادہ ہے۔
مشیر خزانہ نے کہا کہ ملک کے مجموعی قرضے 31 ہزار ارب روپے کے ہیں جن پر حکومت کو تین ہزار ارب روپے سود ادا کرنا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ’حکومت کے پاس بے نامی اکاؤنٹس، جائیدادوں کے بارے میں مکمل معلومات موجود ہیں۔‘
اعلیٰ عسکری معاون یحییٰ رحیم صفہوی نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ خلیج میں موجود امریکی عسکری بحری بیڑے ایرانی میزائل کی حدود میں ہیں۔
وزارتِ خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق اخراجات میں اضافے کے بعد خسارے کو پورا کرنے کے لیے اندرون اور بیرونِ ملک سے لیے گئے قرضوں پر انحصار کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں افراطِ زر یعنی مہنگائی کی شرح سات فیصد تک ہو گئی ہے
اطلاعات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کےساتھ مذاکرات میں روپے کی قدر کو 15 سے 20 فیصد تک کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ماضی میں ڈاکٹر رضا باقر نے عالمی بینک اور یونین بینک آف سوٹزرلینڈ میں بھی خدمات سر انجام دی ہیں جبکہ وہ امریکہ کی یونیورسٹی ایم آئی ٹی میں درس و تدریس سے بھی وابستہ رہے ہیں۔
سنہ 1994 میں کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں ایک چھاپے کے دوارن بھارت کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مولانا مسعود اظہر کو حراست میں لے لیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ’اے سیٹ میزائل‘ سے بھارت کے خلائی پروگراموں کو نئی قوت حاصل ہو گی اور ملکی دفاع میں اضافہ ہو گا۔
آج کل بھارتی میڈیا میں ٹماٹروں کا بہت چرچا ہے اور بھارت کے کسانوں کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان ہمارے سرخ ٹماٹر کھا کر ہمارے ہی فوجیوں کو مار رہا ہے۔‘‘ دلچسپ بات یہ ہے کہ عین انہی دنوں میں پاکستان میں ٹماٹر 130 روپے کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اہم دور چند روز قبل قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوا تھا جس کے بعد امریکہ کے نمائندہ خصوصی خلیل زاد کابل چلے گئے تھے۔ خطے کے اس حالیہ دورے میں انہوں نے افغانستان، پاکستان، روس اور چین کے حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔
مزید لوڈ کریں