رواں ماہ اسد حکومت کے خاتمے نے صحافی آسٹن ٹائس کے خاندان کو ایک محتاط سی امید دی ہے کہ آسٹن شام میں رہا کیے جانے والے ہزاروں قیدیوں میں شامل ہوں گے۔
صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس سے قوم سے خطاب میں چار امریکیوں کی روس کی قید سے رہائی اور وطن واپسی کو ’سفارتکاری کی فتح‘ قرار دیا ہے۔
مباحثے کے میزبان جیک ٹیپر نے پہلا سوال مہنگائی کے بارے میں کیا تو صدر بائیڈن نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں مہنگائی ورثے میں ملی تھی۔
اس قانون میں یوکرین میں جنگ کے لیے 61 ارب ڈالر، اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈال اور انڈو پیسیفک خطے کے لیے 8 ارب ڈالر کی امداد شامل ہے۔
سی پی جے کی جمعرات کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی صحافیوں کی گرفتاری میں اضافہ ہوا۔
میڈیا میں "دہشت گرد" یا "دہشت گردی" کے الفاظ کے استعمال یا عدم استعمال پر آڈینس کی ناخوشی کا اظہار بنیادی طور پر اس تنازع کی عمومی نیوز کوریج پر ان کی مایوسی اور بے اطمینانی کو ظاہر کرتا ہے۔