کالے تل کے بیج انسانی صحت کے فروغ، انسانی جلد پر بڑھاپے کے اثرات روکنے اور سر کے بال لمبے کرنے اور ہائی بلڈ پریشر کو روکنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔۔
آج کل سمارٹ فون، آئی پیڈ اور نوٹ بک کی طرح کے آلات نے زندگی بہت مصروف کر دی ہے۔ کچھ لوگ سونے سے پہلے بستر پر اور نیند کے دوران آنکھ کھلنے پر سوشل میڈیا، یعنی فیس بک، یوٹیوب، ٹویٹر دیکھنا شروع کر دیتے ہیں جو کم نیند کی ایک وجہ بن رہی ہے
امریکن ہارٹ ایسویشن کے مطابق مجموعی طور پر دل کی صحت کے لیے ہفتے میں 5 دن 30 منٹ کی ورزش بہت ضرروی ہے۔
کوچ بخت محمد نے بتایا کہ زبیر احمد کو پریکٹس کے دوران پہلی گیند کان پر اور دوسری گیند گردن پر لگی جس سے وہ گر گیا۔
خبر رساں ادارے رائڑز کے مطابق ہالینڈ میں چھاپوں میں فیپرونل سے آلودگی کے سکینڈل سے منسلک 2 لوگوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
سیب ایک ہی وقت، تحلیل ہونے والے اور حل نہ ہونے والے فائبر حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ تحلیل ہونے والے فائبر خون میں کولیسٹرول کی مقدار کو روکنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، جو دل کی بیماریوں کی روک تھام کا سبب بنتا ہے۔