سینئر پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے
اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم 'ایمرجنسی' کی ریلیز میں بس چند ہی روز باقی ہیں اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں فلم کی ریلیز کو پابندی کا سامنا ہے۔
ہالی وڈ میں ایوارڈز سیزن کا آغاز ہو چکا ہے اور ایسے میں لاس اینجلس میں آتش زدگی کی وجہ سے کئی ایونٹس بھی متاثر ہوئے ہیں۔
اتوار کی رات کیلی فورنیا کے بیورلی ہلٹن ہوٹل میں 82ویں گولڈن گلوبز کے رنگا رنگ ایونٹ کا انعقاد ہوا جہاں معروف ہدایت کار، پروڈیوسرز اور اسٹارز نے محفل کی رونقیں بڑھائیں۔
انجلینا جولی کے وکیل جیمز سمون نے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' کو دونوں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی تصدیق کی ہے۔
بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی آنے والی فلم 'سکندر' کے ٹیزر کی ریلیز منسوخ کر دی ہے۔ 'سکندر' کا ٹیزر 27 دسمبر کو ریلیز کے لیے شیڈول تھا جسے سابق بھارتی وزیرِ اعظم منموہن سنگھ کے انتقال کے باعث 28 دسمبر کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بینگل کی بنائی گئی فلموں میں بھومیکا، جنون، اروہن، نیتاجی سبھاش چندر بوس، منتھن، انکور، زبیدہ اور ویل ڈن ابا جیسی فلمیں شامل ہیں۔
توڑ پھوڑ کے دوران الو ارجن کو ان کی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ محفوظ جگہ پر منتقل کیا گیا۔ اداکار اور ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے واقعے کے خلاف تاحال کو شکایت درج نہیں کی گئی ہے۔
دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے منگل کو 97ویں آسکرز کے لیے 10 کیٹیگریز کی شاٹ لسٹس جاری کی ہیں۔ اس شارٹ لسٹ میں بہترین غیر ملکی زبان فلم کی کیٹیگری میں 'لاپتا لیڈیز' کو شامل نہیں کیا گیا۔
ایک تحقیق کے مطابق اس سال زیادہ تر لوگوں نے اپنے پڑھنے کے لیے محبت، رومانس اور تخیلاتی دنیا کے کرداروں پر منبی کتابوں کا انتخاب کیا۔ لیکن ایسے پڑھنے والوں کی بھی کمی نہیں تھی، جنہوں نے اپنے لیے مشہور شخصیات کی یاداشتوں، سیاست، نفسیاتی پیچیدگیوں اور نئی نسل کے بدلتے رجحانات پر کتابیں شوق سے پڑھیں۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available