بافٹا کی شام بہترین فلم کا ایوارڈ 'کونکلیو' کے نام رہا۔ بہترین فلم کے ایوارڈ کے لیے 'کونکلیو' کے ساتھ انورا، دی بروٹلسٹ، آ کمپلیٹ ان نون اور امیلیا پیرز مدِ مقابل تھیں۔
گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ وہ معدے میں مسئلے کے باعث اسپتال میں داخل ہیں۔
فلم میں وکی کوشل اور رشمیکا مندنا کے علاوہ اداکارہ ڈیانا پینٹی اور اداکار اکشے کھنا نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
وشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار اپنا گانا 'شیپ آف یو' گنگنا رہے تھے کہ اچانک پولیس انہیں روکتے ہوئے کیبلز بھی نکالنا شروع کر دیے۔
'میڈ ڈوک فلمز' کے مطابق 'اسکائے فورس' نے 10 روز میں دنیا بھر سے مجموعی طور پر 153 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا ہے۔
تقریب میں 'البم آف دی ایئر' ایوارڈ کے لیے جب بیونسے کا نام پکارا گیا تو وہ حیران نظر آئیں۔ ایوارڈ حاصل کرتے وقت ان کا کہنا تھا کہ انہیں بالکل اس کی امید نہیں تھی۔
ڈرامہ، تھرل اور ایکشن سے بھرپور سیریز اسکوئڈ گیم کو 2021 میں دنیا بھر میں پذیرائی ملی تھی۔ ریلیز ہونے کے ایک مہینے کے اندر ہی یہ نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بن گئی تھی۔
ہالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈز 'آسکرز' کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نیٹ فلکس کی ہسپانوی زبان کی فلم 'امیلیا پیرز' 13 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔
کپل سے قبل گلوکارہ سگدندھا مشرا اور کریوگرافر ریمو ڈی سوزا نے بھی اس ہی طرح کی ای میل موصول ہونے کے بعد شکایت درج کی تھی۔
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائی کورٹ نے پٹودی خاندان کی جائیدادوں پر 2015 سے عائد حکمِ امتناع کو ختم کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد ان جائیدادوں کو 'اینیمی پراپرٹی ایکٹ 1968' کے تحت ریاست کی تحویل میں لیے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
مزید لوڈ کریں
No media source currently available