بیس جنوری 2017ء کو جب ڈونالڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے تو اس کے بعد امریکہ کی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں میں کئی تبدیلیاں آئیں گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شاید ٹرمپ انتظامیہ پاک امریکہ تعلقات کو بھی مختلف زاویے سے دیکھے۔ واشنگٹن سے محمد عاطف کی رپورٹ
امریکی محکمۂ خارجہ نے دنیا میں مذہبی آزادیوں اور اقلیتوں کے حقوق سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد عاطف نے امریکی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ڈیوڈ سیپرسٹین سے رپورٹ کے پاکستان سے متعلق مندرجات پر بات کی ہے۔
میزبان: محمد عاطف مہمان: ثروت اعجاز قادری، پاکستان سنی تحریک عاصمہ جہانگیر، قانون دان فرید پراچہ۔ جماعتِ اسلامی آئی اے رحمان، ایچ آر سی پی
عبدالله کشتی میں سوار ہو کر ترکی سے یونان کے جزیرے کوس جا رہا تھا۔ سمندر کی لہرین بپھرنے لگیں تو ترک سمگلر کشتی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ایک گھنٹے تک تند و تیز لہروں پر ڈولنے کے بعد، کشتی الٹ گئی۔۔۔۔۔۔
جعلی یا ناکارہ ادویات ترقی پذیر ملکوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہیں۔ لیکن آئندہ ایک دو سال میں اس مسئلے سے نمٹنا آسان ہو جائے گا۔ بوسٹن یونیورسٹی میں ایک پاکستانی ڈاکٹر حامد زمان نے فارما چیک نامی ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو منٹوں میں یہ بتا دے گا کہ دوا اصلی ہے یا نقلی
عاطف آن سن رائز وائس آف امریکہ اور ایف ایم سن رائز نٹ ورک کی مشترکہ پیش کش ہے جو پاکستان میں منگل اور بدھ کی رات 9 بجے سے 10 بجے تک پیش کیا جاتا ہے۔
منگل 30 جون کے پروگرام میں سنیے پاکستان فلم اور ٹی وی کی جگمگاتی اداکارہ مہوش حیات سے محمد عاطف کی خصوصی بات چیت۔ رمضان المبارک میں عاطف آن سن رائز ایم سن رائز نٹ ورک پر رات 12:30 سے ڈیڑھ بجے تک نشر کیا جاتا ہے۔
’جوہری عدم پھیلاؤ کو یقینی بنانے کے لیے، پاکستان کی جوہری تنصیبات پر ٹریکینگ ڈیوائسز لگائی جائیں گی‘
منگل 31 مارچ کے پروگرام میں چھے صدی پرانے کلاسیکی ساز سارنگی پر بات کی گئی جو پاکستان میں تقریباً معدوم ہو چکا ہے۔ پروگرام میں امرتسری گھرانے کے مشہور پاکستانی سارنگی نواز استاد زوہیب حسن خان امرتسری نے شرکت کی جو استاد حسین بخش امرتسری کے پوتے ہیں۔
منگل 24 مارچ کے پروگرام میں فضول خرچی اور کھانے پینے کی اشیا کے ضیائع پر بات کی گئی۔ پروگرام میں پینے کے پانی کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قلت پر گفتگو کی گئی۔
منگل 17 مارچ کے پروگرام میں پاکستان میں تیزی سے ختم ہوتے جنگلات اور جنگلی حیات پر بات کی گئی ساتھ ہی پاکستان میں سوشل میڈیا کے استعمال پر کالرز سے ان کی رائے لی گئی۔
مزید لوڈ کریں