شرمین عبید چنائے کہتی ہیں کہ انہوں نے کئی ملکوں میں فلمیں بنا کر دیکھا کہ امریکہ ہو یا سعودی عرب ہر جگہ مرد عورت کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان میں قتل کے بعد معافی کی چھوٹ ختم ہونی چاہیئے۔ ’آ گرل ان دا ریور‘ کی مرکزی کردار صبا قیصر کا باپ اور چچا اسے حراساں کرنے کے جرم میں جیل کاٹ رہے پیں
شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ آسکر ایوارڈ کے ساتھ انہیں کروڑوں ڈالر کا چیک نہیں ملا۔۔۔۔۔شرمین نے کہا کہ وہ ایسے لوگوں کی کہانیاں سامنے لانا اپنا فرض سمجھتی ہیں جن کے پاس وہ آسائشیں اور سہولتیں نہیں جو خود انہیں بچپن سے میسر ہیں
یہ ادارہ ملک کے دیہی علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی کے مسئلے کو دوبارہ قابل استعمال شمسی توانائی سے چلنے والے یونٹس کے ذریعے حل کرنے میں مصروف ہے
نامور پاکستانی ہدایت کارہ، مہرین جبار 20 برس سے زیادہ عرصے سے پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ اس شعبے میں انہوں نے اپنی جگہ کیسے بنائی، جانتے ہیں اُن کی ’وائس آف امریکہ‘ کی سارہ زمان کے ساتھ خصوصی گفتگو میں
سارہ زمان کے ساتھ مزہ اٹھایئے دنیا کے مختلف ملکوں کے لزیز کھانوں کا، جو ملتے ہیں واشنگٹن ڈی سی میں۔
برطانوی وزیر، بیرونیس سعیدہ وارثی نے مزید کہا ہے کہ اس چیلنج کا مؤثر طور پر اس طرح مقابلہ کیا جا سکتا ہے کہ اکثریت-اقلیت تعلقات کے ضمن میں بہتری لانے کی جستجو کو اولیت کا درجہ دے کر پختہ کیا جائے
برطانیہ کی پہلی مسلمان اور پاکستانی نژاد خاتون منسٹر سعیدہ وارثی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی حکومت میں مذہب اور کموینٹیز کی وزیر ہیں۔ دیکھیئے برطانیہ کی مسلمان کمیونٹی کو درپیش مسائل اور تارکین وطن کے خلاف یورپ میں بڑہتی ہوئی تنگ نظری کے بارے میں وائس آف امریکہ کی سارہ زمان نے ان سے خصوصی بات چیت۔
کارمن یہی سوچتی رہیں کہ ان کے زندہ بچ جانے میں قدرت کی کیا حکمت چھپی ہے۔
’ہم سب غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں، کیونکہ ہمارے ملک میں ہمارے تحفظ کے لیے کوئی قوانین نہیں اور نہ ہی ہمارے پاس آئین ہے‘
’اسلام کے بارے میں بہت سی غلط آراٴ گردش کر رہی ہیں اور اس بارے میں کچھ کرنا چاہیئے‘
مزید لوڈ کریں