رسائی کے لنکس

خواتین کو ہیلمٹ پہننے کی شرط منطور نہیں!


please wait

No media source currently available

0:00 0:03:13 0:00

کراچی عوام سیفٹی کے لئے ہیلمٹ کو بہترین’آپشن‘ قرار دیتی ہے۔ یہاں تک کہ خود خواتین بھی ہیلمٹ کے فوائد سے انکاری نہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ تمام موٹرسائیکل ڈرائیورز اور ان کے پیچھے بیٹھ کر سفر کرنے والے لوگوں کو ہیلمٹ پہننا چاہئے۔ لیکن، وہ خود ہیلمٹ پہننے پر رضامند نہیں۔

XS
SM
MD
LG