کشمیر کا مسئلہ ہے کیا؟
بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کیلئے بھارتی آئین کی دفعہ 370 کو مسوخ کرتے ہوئے ریاست کی آئینی حیثیت تبدیل کر دی ہے اور اسے بھارت کا باقاعدہ حصہ قرار دے دیا ہے۔ تاہم اقوام متحدہ کی قردادوں کے مطابق یہ ایک متنازعہ اور حل طلب علاقہ ہے۔ مسئلہ کشمیر اصل میں ہے کیا، آئیے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں:
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری