رسائی کے لنکس

سندھ میں پہلی ڈی این اے فارنزک لیب کا قیام


سندھ میں پہلی ڈی این اے فارنزک لیب کا قیام
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

صوبہ سندھ میں پہلی ’ڈی این اے فارنزک لیب‘ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ یہ صوبے کی پہلی اور پاکستان کی دوسری بڑی فارنزک لیب ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لیبارٹری کے قیام سے جرائم بالخصوص دہشت گردی اور ریپ سے متعلق جرائم میں ملوث ملزمان کی شناخت میں سہولت مل سکے گی۔

XS
SM
MD
LG