راولپنڈی کے عارف قریشی مقامی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔ ان کی اہلیہ اور دونوں بیٹیوں سمیت پورا گھرانہ فٹ بال سے وابستہ ہے۔ عارف کی اہلیہ بچیوں کو فٹ بال سکھاتی ہیں جب کہ دو بیٹیاں ایک سفارت خانے میں بطور فٹ بال کوچ کام کر رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی