تھر کی سوغات، کھویا
تھرپارکر سے بدین جانے والی شاہراہ پر کئی بھٹیاں ہیں جہاں کھویا تیار کیا جاتا ہے۔ اِن بھٹیوں میں دودھ کو اُبالا جاتا ہے اور مزدور کئی گھنٹوں تک اس میں گھوٹا لگا کر اس سے کھویا تیار کرتے ہیں۔ اس کی تیاری کے بعد اسے کراچی اور حیدرآباد سپلائی کیا جاتا ہے جہاں کھوئے سے مٹھائیاں بنائی جاتی ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 28, 2024
مطیع اللہ جان کی گرفتاری؛ بدھ کی رات کیا ہوا؟
-
نومبر 28, 2024
پاکستان میں ذیابیطس بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
-
نومبر 27, 2024
’خبر کو روکیں گے تو افواہ جنم لے گی‘