کیا خواجہ سراؤں کو بھی 'بریسٹ کینسر' ہو سکتا ہے؟
کیا خواجہ سراؤں کو بھی 'بریسٹ کینسر' ہو سکتا ہے؟ اس کا جواب ہاں ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد ہارمونز کا طویل استعمال کرتی ہے جو سرطان کے پیدا ہونے کی وجہ بن سکتے ہیں۔ ثمن خان ملوا رہی ہیں ایک ٹرانس جینڈر سے جن کے لیے بریسٹ کینسر کی خبر پریشان کن ہی نہیں، حیران کن بھی تھی۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری