خطرناک مواد سے بھرا بحری جہاز گڈانی کیسے پہنچا؟
ادارہ تحفظِ ماحولیات کے ڈائریکٹر محمد خان اتمان خیل کہتے ہیں کہ گڈانی میں لنگر انداز ہونے والے جہاز میں ہے کیا اور اس کو کس نے اجازت دی کہ یہ ساحل پر آئے؟ اس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ملوث افراد کی نشاندہی کی جائے گی۔ مزید بتا رہے ہیں گڈانی میں موجود وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب۔