No media source currently available
اٹھارویں صدی میں سیاہ فاموں کی غلامی کے دور کی یاد دلاتا امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا آبائی گھر ریاست ورجینیا میں واقع ہے۔ اِس تاریخی گھر میں دلچسپی کی کیا وجوہات ہیں؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے۔