پتھروں پر آٹا لپیٹ کر تیار کی جانے والی روٹی 'کرنو'
آپ نے توے اور تندور میں روٹی بنتے ہوئے تو دیکھی ہوگی لیکن کیا آپ نے کبھی کسی کو پتھروں پر آٹے کو لپیٹ کر روٹی بناتے دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو ایسی ہی ایک روٹی کے بارے میں بتا رہے ہیں جو بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں تیار کی جاتی ہے۔ یہ روٹی کیسے تیار ہوتی ہے جانیے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 28, 2024
پاکستان میں ذیابیطس بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟
-
نومبر 27, 2024
’خبر کو روکیں گے تو افواہ جنم لے گی‘
-
نومبر 26, 2024
اسلام آباد: پی ٹی آئی مظاہرین منزل کی جانب رواں دواں