No media source currently available
ترکی کے شہر استنبول کی پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافروں میں ایک کتا بھی شامل ہے جو روزانہ پبلک ٹرانسپورٹ پر 30 کلومیٹر سے زائد سفر کرتا ہے۔ بوگی نامی کتے کے بارے میں جانئے اس ویڈیو میں۔