رسائی کے لنکس

کمبوڈیا: غیر قانونی شکار روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال


کمبوڈیا: غیر قانونی شکار روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:55 0:00

کمبوڈیا میں جنگلی حیات کی حفاظت اور غیر قانونی شکار کو روکنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے شکاریوں کے رویوں کا اندازہ لگانے کے ساتھ ساتھ ان علاقوں کی نشاندہی کی جاتی ہے جہاں غیر قانونی شکار کا سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG