گوادر کے اسماعیلی شہر کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
بلوچستان کے ساحل پر واقع چھوٹا سا قصبہ گوادر اب ایک بڑے شہر میں بدل رہا ہے۔ پاکستان اور چین مل کر گوادر میں اپنی ترقی کی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔ لیکن اس شہر کے صدیوں پرانے مکین اب علاقہ چھوڑ رہے ہیں۔ گوادر میں 300 سال سے مقیم اسماعیلی برادری شہر کیوں چھوڑ رہی ہے؟ جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟