کراچی کے گنجان علاقوں میں خواتین کو کرونا وائرس کی ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کے لئے پولیو ویکیسین مہم کا حصہ رہنے والی خواتین ہیلتھ ورکرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
کراچی میں گھر گھر جا کر خواتین کو کرونا ویکسین لگانے کی مہم