No media source currently available
مری میں ہفتے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد سیاحوں کے لیے راستے تو کھلے ہیں لیکن مری اور اس کا مال روڈ خلافِ معمول سنسان پڑا ہے۔ ہماری نمائندہ ثمن خان مال روڈ پر موجود ہیں اور مزید تفصیلات بتا رہی ہیں اس ویڈیو میں۔