کیا اشرف غنی واقعی اپنے ساتھ کروڑوں ڈالرز لے کر گئے؟
گزشتہ برس افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کابل پر طالبان کے قبضے سے پہلے ہی ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ ان پر افغان عوام کے 15 کروڑ ڈالرز ساتھ لے جانے کے الزامات بھی لگائے گئے ہیں۔ افغانستان کے لیے امریکہ کا نگران ادارہ 'سیگار' اشرف غنی پر ان الزامات کی تحقیقات کر رہا ہے۔ اب تک کیا معلوم ہو سکا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ