No media source currently available
یوکرین کو 'سیرو گیسی' یعنی پیسوں کے عوض بچے پیدا کرنے کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔ جنگ کے سبب کئی بچوں کے قانونی والدین ان تک نہیں پہنچ پا رہے ہیں۔ نرسیں دن رات ایسے بچوں کی دیکھ بھال کر رہی ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔