نیوز بلیٹن 2021-24-03
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کے ساتھ - امریکہ کے صدر جو بائیڈن یورپ کے چار روزہ دورے پر برسلز پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یورپی اتحادیوں سے ملاقات کے علاوہ نیٹو کے ہنگامی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے؛ بائیڈن انتظامیہ نے روس کو یوکرین میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر موردِ الزام ٹھہرایا ہے اور چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی اسلام آباد اور کابل کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نئی دہلی کے دورے پر جا رہے ہیں۔ ان خبروں کی تفصیل اور مزید اہم اور دلچسپ معلومت کے لیے آیے وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر، اس لنک کے ذریعے:https://bit.ly/3tlwR7h
مزید ویڈیوز
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 21, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 6 بجے
-
جنوری 20, 2025
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 5 بجے