کیا روس اور یوکرین کے درمیان ترکی کی ثالثی نتیجہ خیز ہو سکتی ہے؟
روس کے ساتھ توانائی، دفاع اور تجارت کے شعبے میں قریبی تعلقات کے ساتھ ساتھ ترکی کے یوکرین کے ساتھ بھی اہم تجارتی اور دفاعی تعلقات ہیں۔ یوکرین روس تنازع کو ختم کرانے میں ترکی کے پاس ایسا کیا ہے جو دوسری مغربی طاقتوں اور او آئی سی کے پاس نہیں؟ جانتے ہیں یونیورسٹی آف ڈیلاویئر میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر ڈاکٹر مقتدر خان سے وی او اے کی مونا کاظم شاہ کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟