No media source currently available
ہرناز کور سندھو جن کی جیت نے اکیس برس کے وقفے کے بعد بھارت کو مس یونیورس کا ٹائٹل دلایا، حجاب کے معاملے پر اپنے بیان کے باعث سخت تنقید کی زد میں ہیں۔